اس بار تو اللہ کی رحمت اور برکت چھپر پھاڑ کر برسی ہے ، مسلمانوں کو عیدیں ہی عیدیں عطا کی گئی ہیں ۔ ایک عید پرسوں منائی گئی ، ایک کل اور ایک آج منائی جارہی ہے ۔ یعنی اس بار پاکستانی تین تین دن کی تین عیدیں منا رہے ہیں ، یعنی کل نو عیدیں ۔ واہ ہماری تو عید ہو گئی ۔
ان حالات میں عید مبارک کہنے کو دل تو نہیں کہ رہا ، خیر اوپری دل سے ہی سہی ، عید مبارک
7 responses so far ↓
میرا پاکستان // October 25, 2006 at 6:29 pm
آپ کو تینوں عیدیں مبارک ہوں مایوس نہ ہوں آج وزیرِ اعظم نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئیندہ ایک عید کیلۓ کچھ کریں گے۔
شعیب صفدر // October 25, 2006 at 6:48 pm
عید مبارک ہو آپ کو بھی!!!!
Iftikhar Ajmal Bhopal // October 26, 2006 at 5:01 am
دراصل لوگ شيخ سعدی کو جھُٹلانے کی کوشش ميں ہيں کيونکہ اُنہوں نے کہا تھا ۔ ہر روز عيد نيست کہ حلوہ خُرَد کَسے يعنی روزانہ عيد نہيں ہوتی کہ لوگوں کو حلوہ ہی ملتا رہے
عتیق الرحمان // October 27, 2006 at 10:27 am
آپ کو اسی دن کی عید مبارک ہو جس دن آپ نے اسے منایا۔
Teeth Maestro // October 28, 2006 at 7:03 pm
Eid Mubarak to you too
قدیر احمد // October 29, 2006 at 2:05 am
آپ سب کا بہت بہت شکریہ اور خیر مبارک
ABDULLAH KHURRAM عبداللھ خرم // November 1, 2006 at 1:24 pm
yo!