Urdu Blog اردو بلاگ

جنرل صاحب کی دھلائی

January 6, 2007 · 4 Comments

یوتھ کنونشن2006ء میں جنرل پرویز مشرف صاحب کی دُھلائی ہو گئی ۔ سخہ کوٹ اور جامعہ علوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی سے تعلق رکھنے والے ”سید عدنان کاکاخیل“ نے مشرف صاحب کی اچھی خاصی ”ٹیوننگ“ کر دی ۔ البتہ مشرف صاحب کا یہ فعل مستحسن ہے کہ انہوں نے خاموشی سے سچ برداشت کر لیا ۔

ویڈیو دیکھیے

Categories: Politics سیاست

4 responses so far ↓

  • GH // January 6, 2007 at 7:52 am

    When i first watched this video i was really impressed by kaka’s speech. But when i watched it again while staying neutral, i found that it was totally an emotional and unrealistic speech. I am sure he had written it after giving much thought just to criticize Mush and nothing more than that.

  • اجمل // January 6, 2007 at 11:28 am

    يہ تو پرانی بات ہو گئی ۔
    جی ايچ صاحب سے ميں متفق نہيں ہوں ۔ ميں ڈيبيٹر رہا ہوں ۔ يہ ڈيبيٹ کا ايک سٹائل ہے ۔ عدنان کی ڈيلوری قابلِ ستائش تھی ۔ جنرل کے چہرے سے بھی اس کا اثر ظاہر تھا ۔ اب سوال يہ ہے کہ عدنان کاکا خيل اب ہے کہاں ؟

  • ميرا پاکستان // January 6, 2007 at 11:35 am

    بطور اطہر عباس صاحب کے کاکاخيل ابھي زندہ ہے اور آزاد ہے۔ جنرل صاحب کو اس وقت انداز نہيں ہوگا کہ يہ تقرير اس قدر مشہور ہوجاۓ گي کہ لوگ موبائل پر ايک دوسرے کو سناتے پھريں گے وگرنہ يہ ريليز ہي نہ ہوتي۔ لوگ کہتے ہيں ميڈيا آزاد ہے مگر ہم کہتے ہيں کہ ڈکٹيٹر کے دور ميں ہر وہ چيز آزاد ہے جو اس کي حکومت کيلۓ خطرہ نہيں ہے۔ آج کوئي ايسا اقدام کرکے ديکھ لے جس سے جنرل صاحب کو اقتدار کے لالے پڑ جائيں پھر ديکھۓ گا کہ آزادي کہاں جاتي ہے۔

  • noumaan // January 7, 2007 at 6:58 am

    جنرل صاحب ایک کھلے دماغ کے ڈکٹیٹر ہیں۔ اس نوجوان کی تقریر بھی قابل ستائش ہے، چاہے اس کی تقریر جذباتی تھی یا مدلل اس بات کی اہمیت نہیں، اہمیت اس بات کی ہے کہ اس نے اپنے خیالات کا اظہار جرات سے کیا۔

Leave a Comment