Urdu Blog اردو بلاگ

بدتمیز کو سال گرہ مبارک

January 20, 2007 · 6 Comments

Happy Birthday to Badtameez

Categories: Friends احباب

6 responses so far ↓

  • anony // January 20, 2007 at 8:36 pm

    Happy Birth Day 2 Badtameez….Wishing U All The Fun & Excitement That Only Birthdays Can Bring…!!!

  • منیراحمدطاہر // January 20, 2007 at 11:33 pm

    سالگرہ مبارک ہو

  • بدتمیز // January 21, 2007 at 12:17 am

    سلام
    وش کرنے کے لئے شکریہ۔ لییکن میری سالگرہ تو اکیس جنوری کو ہوتی ہے قدیر نے بیس کو ہی اعلان کر مارا۔

  • اجمل // January 21, 2007 at 10:12 am

    جناب آپ کا انگريزی کا بلاگ مجھ سے گُم ہو گيا ہے ۔ اس کا يو آر ايل بذريعہ ای ميل بھيج ديجئے

  • بدتمیز // January 21, 2007 at 4:45 pm

    تمہارا انگلش بلاگ :-o
    طبعیت تو ٹھیک ہے نہ میرے بیٹے کی :p
    کہیں بخار تو نہیں ہو رہا
    یہ کس کام پر لگ گئے ہو۔ اردو کی خدمت کرو بھیا :P

  • Qadeer Ahmad // January 22, 2007 at 5:36 pm

    بدتمیز: جس وقت میں نے یہ پوسٹ کی تو پاکستان میں 21 تاریخ ہو چکی تھی ۔ مجھے خیال نہیں آیا کہ امریکہ پاکستان سے پیچھے ہے (پورے دس گھنٹے
    :D

Leave a Comment